فوج باقاعدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکاری حکم کے تحت مقرر کردہ فوج، حکومت کے زیرنگرانی فوج، مستقل فوج۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرکاری حکم کے تحت مقرر کردہ فوج، حکومت کے زیرنگرانی فوج، مستقل فوج۔